فهرس الكتاب

الصفحة 1156 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ایک حجام سرمونڈ نے کاکام کرتا ہے جس میں اسے داڑھی بھی مونڈنا بھی ہے پہلے تو مونڈتا تھا اب اس کو ایسے کام سے نفرت ہوگئی ہے اب وہ کیا کرے داڑھی مونڈے یا نہ مونڈے تو کھائے کیا؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

داڑھی منڈانا اور مونڈنا دونوں گناہ ہیں اللہ سے ڈر کر یہ کام چھوڑے گا تو خداور طرح سے اس کو روزی رزق دے گا، وَمَن یَتَّقِ ٱللَّہَ یَجْعَل لَّہُۥ مَخْرَ‌جًا

قہ من حیث لا یحتسب الایة. (۲۵جون ۱۹۲۰ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 431

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت