فهرس الكتاب

الصفحة 1645 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

بکر غریب آدمی ہے۔اس نے زید سے مبلغ دس روپے نقد لئے۔اور ماہ جیٹھ کو 12 آثارپختہ چنے فی روپیہ کے حساب سے زیددینے کو مقرر کر لئے۔اگر بکر کے چنے بوجہ ژالہ باری بارش کے خراب ہو جائیں تو زید نے مبلغ دس روپے اصل ماہ جیٹھ کو واپس لینے ہیں اورر شرط یہ ہے کہ بکر نے چنے زید کے گاؤں میں جا کر دینے ہیں کیایہ جائز ہے۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یہ صورت بیع سلم کی ہے۔یہ جائز ہے۔چنے نہ ملنے کی صورت میں اصل مال لے سکتا ہے۔حدیث شریف میں ہے۔

لا تاخذ الا سلمک اورأس مالک

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 66

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت