فهرس الكتاب

الصفحة 890 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

یادگار کے لیے تصویریں جمع کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یادگار کے لیے تصویریں جمع کرنا حرام ہے ۔ کسی بھی انسان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ تصویر کو رکھے الا یہ کہ کسی ناگزیر ضرورت وحاجت کے لیے ہو مثلًا ڈرائیونگ لائسنس 'اقامہ 'شناختی کارڈ اور پاسپورٹ وغیرہ پر لگی ہوئی تصویر وں کو اپنے پاس رکھا جاسکتا ہے اور جس تصویر کی ضرورت نہ ہو بلکہ محض یادگار کے لیے ہو تو اسے اپنے پاس رکھنا حرام ہے کیونکہ اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ہو ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص387

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت