فهرس الكتاب

الصفحة 499 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

(۱) فحش فلمیں دیکھنا ،بیچنا کیسا ہے ،جو ایسا کاروبار کرے اس کے ساتھ تعلقات کا کیا حکم ہے؟

(۲) جانور وزن کر کے بیچنا کیسا ہے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

1۔فحش فلمیں دیکھنا اور بیچنا دونوں حرام ہیں اور ایسا کاروبار کرنے والے شخص سے تعلقات رکھنا تباہی اور بربادی کا باعث ہیں۔

2۔جانور کو تول کر بیچنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت