فهرس الكتاب

الصفحة 529 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ٹیلی ویژن دیکھتے ہوئے اگر کوئی اجنبی عورت سامنے آجائے تو اسے دیکھنے کا کیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یہ جا ئز نہیں کیونکہ ٹیلی ویژن پر آنے والی خواتین غالب طور پر بناؤ سنگھا رکیے ہوئے اور بے حجاب ہوتی ہیں۔ (کہ جنہیں دیکھنے سے قرآن میں منع کیا گیا ہے) (سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص196

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت