فهرس الكتاب

الصفحة 538 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

آج کل شکار کا ایک طریقہ یہ استعمال کیا جاتا ہے کہ دانوں میں کوئی ایسی چیز ملا دی جاتی ہے جس سے جانور فورًا مرتا نہیں بلکہ بے ہوش ہو جاتا ہے جسے شکاری پکڑ کر ذبح کر لیتے ہیں تو ایسے جانور کا گوشت کھانا حلال ہے یا حرام ؟ جبکہ شکاری ذبح کرنے کے بعد جانور کے پوٹ کو نکال کر فورًا پھینک دیتے ہیں تاکہ زہر سارے بدن میں نہ پھیل جائے۔ (عبدالستار ، نارووال

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یہ کام خطرے والا ہے اس سے بچنا ضروری ہے۔ ۲۱،۲،۱۴۲۴ھ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 666

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت