فهرس الكتاب

الصفحة 1198 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

جو مسلمانوں مال رکھ کر کسی مسلمان کی عزت نہیں بچاتا حالانکہ وہ مسلمان زیور، قرآن و حدیث ضمانت و گرد میں دیتا ہے ، وہ مالدار خدا کے نزدیک کیسا ہے،

(علی حسن خان از بر ہنڈہ )

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

قرض خواہ کو قرض دینا دینے والے کی رائے پر ہے اس لئے اس امر میں فتوی شرعی یہی ہے کہ حتی الوسع مسلمان ، مسلمان کی امانت کرے تو اجر عظیم کا حق دار ہو گا لیکن سوال سے یہ معلوم نہیں ہوا کہ قر ض خواہ کیسا ہے ادا کرنے والا ہے یالے کر کھا ہی جاتا ہے اس لئے جب تک اس کا حال معلوم نہ ہو، فتوی مکمل نہیں ہو سکتا ، اللہ اعلم

(۹ستمبر ۱۹۳۸ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 469

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت