فهرس الكتاب

الصفحة 879 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کیا فوٹو گرافی کی تصویر بھی ہاتھ سے بنائی گئی تصویر کے حکم میں داخل ہے یا نہیں؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

صحیح قول جو ادلہ شرعیہ سے ثابت ہے اور جسے جمہور علماء نے اختیار کیا ہے وہ یہ جان دار چیزوں کو تصویر کی حرمت کے دلائل فوٹو گرافی تصویر کے لیے بھی ہیں اور ہاتھ سے بنائی ہوئی تصویر کے لیے بھی ۔اس تصویر کے لیے بھی جو مجسم ہو اور اس کے لیے بھی جو غیر مسلم ہو کیونکہ دلائل کے عموم سے یہی ثابت ہوتا ہے ۔بحوث علمیہ وافتاء کی فتویٰ کمیٹی نے اس موضوع سے متعلق پہلے بھی ایک فتویٰ جاری کیا ہے' ،مزید فائدہ کے لیے ہم اس کی ایک فوتو کاپی بھی آپ کی خدمت میں ارسال ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص382

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت