فهرس الكتاب

الصفحة 1850 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

موجودہ حکومت نے جو قرضہ سکیم شروع کی ہے آیا یہ سودی ہے یا نہیں؟کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ 15فیصد ٹیکس ہے جس میں سے 8فیصد حکومت اور 7فیصد مقروض ادا کرے گا، ان کا کہنا ہے کہ یہ سود نہیں ہے۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

نواز شریف حکومت کی طرف سے اعلان کردہ قرض سو فیصد سود ہے،جس کے سود ہونے میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے،اب آپ اس کا جو مرضی نام رکھ لیں ،اس کی شکل سودی ہی رہے گے۔یہ حرام ہے اس سے پر ہیز کرنا چاہئے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت