فهرس الكتاب

الصفحة 1531 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کیا داڑھی جز ایمان ہے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

جب داڑھی انبیاء علیہ السلام کی سنت ہے اور پھر جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف داڑھی بڑھانے کاحکم دیا ہے بلکہ داڑھی بڑھانے کو مجوسیوں کی مخالفت قرار دیا ہے اور مجوسیوں کی مخالفت جز ایمان ہے ، لہٰذا معلوم ہوا داڑھی بھی ان مطلوبہ افعال و اعمال میں شامل ہے جن سے ایمان کی تکمیل ہوتی ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص858

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت