فهرس الكتاب

الصفحة 1113 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

اکثر جگہوں پر زندہ جانور کا چمڑا قبل ذبح خرید و فروخت ہوتا ہے اس طرح کی تجارت جائز ہے یا نہیں ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یہ بیع جائز نہیں لا تبع ما لیس عند ک الحدیث، ( ترجمہ ) جو چیز تمہارے پاس نہیں اس کی بیع نہ کرو ، اس صورت کو بھی شامل ہے ، (۲۳محرم ۵۵؁ء)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 392

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت