فهرس الكتاب

الصفحة 303 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیا رت ممکن ہے ؟ اور جب کہ ہماری زبا ن غیر عر بی ہے ہم حا لت خواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کس طرح گفتگو کریں گے ۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

خواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ممکن ہے جس طرح مو من جنت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے گفتگو کریں گے اسی طرح خواب میں بھی ہو سکتی ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص884

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت