فهرس الكتاب

الصفحة 696 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

پینٹ پہننا جائز ہے یا نہیں ؟ محمد احمد ظہیر قصور

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

لباس کے سلسلہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان {مَنْ تَشَبَّہَ بِقَوْمٍ فَہُوَ مِنْہُمْ} 1 [جو کسی قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی سے ہو گا] کو ہمیشہ ملحوظ رکھنا چاہیے اگر پینٹ میں کسی غیر مسلم قوم کی نقالی ہے تو اس سے احتراز برتنا ہو گا ۔ ۱۲/۷/۱۴۱۲ہـ

1 [رواہ احمد وابو داؤد۔ مشکوٰۃ۔ کتاب اللباس۔ الفصل الثانی۔]

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01 ص 506

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت