فهرس الكتاب

الصفحة 1321 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

مسلمان سور کا گوشت بیچتا ہے جو ولایت سے ٹین میں رکھ کر خوبصور ت لیبل سے مزین ہو کر آتا ہے اور یوں بھی وہ گوشت بقر وغیرہ ما کول اللحم جو وہاں سے ٹینوں میں ہو کر آتا ہے خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

سور کے گوشت کا اگر یقین ہے تو مسلمان کو اس کی بیع جائز نہیں ، مشکوک حالت میں بھی یہی پر ہیز واجب ہے ، حدیث شریف میں ہے

من التقی الشبہات نقد استبرءلدینہ.

(جو شہبات سے بچے گا ، وہ اپنا دین بچالے گا)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 452

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت