فهرس الكتاب

الصفحة 1798 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ڈاک خانہ میں روپیہ جمع کرنے اور بنک کے سود کو لے کر اپنے مصرف میں لانا درست ہے یا نہیں۔ اور اس سے انکم ٹیکس دے سکتا ہے یا نہیں؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

ڈاک خانہ اور سرکاری بنک کا انٹر سٹ انکم ٹیکس دے سکتا ہے۔ (4 دسمبر 1931ء(

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 117

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت