السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ڈاک خانہ کے کیش سر ٹیفیکیٹ خریدنے جائز ہیں یہ نہیں ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
کیش سرٹیفیکیٹ خریدنا گو یا سودی قرضہ دینا ہے اس لئے جائز نہیں ہے واللہ اعلم، (اہلحدیث ۳مارچ ۱۹۳۹ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 399
محدث فتویٰ