السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
بعض دوکاندار سبزی وغیرہ لوگوں کو اس شرط پر دیتے ہیں کہ فصل کے موقع پر بحساب سبزی یعنی سبزی اتنی ہی گندم لیتے ہیں کیا یہ صورت جائز ہے یا نہیں ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
یہ بیع ممنوعہ بیعوں سے نہیں ہے واللہ اعلم.، (اہلحدیث امرتسر ۲۸جون ۲۰ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 432