السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
مردار کے چمڑے کی خریدو فروخت ۔دباغت۔رنگنے سے پہلے ۔جائز ہے بعض سلف سے ایسا ہی منقول ہے لیکن اس سے فائدہ اُٹھانامیرے ناقص علم میں جائز نہیں ہے۔واللہ اعلم۔)17 صفر سنہ 1361ھ(
)فتاویٰ ثنائیہ۔جلد ثانی صفحہ نمبر 432(
توضیح۔یعنی کچے چمڑے کو استعمال کرنا جائز نہیں دباغت کے بعداستعمال جائز ہے۔ ) سعیدی(
فتاویٰ علمائے حدیث
جلد 14 ص 56
محدث فتویٰ