فهرس الكتاب

الصفحة 1143 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

جھٹکار خوراور جھٹکارے والے سکھ کے ہاتھ کی خشک و تر اشیاء خرید کر کھانے کا کیا حکم ہے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اصول تجارت مانع نہ ہوں تو سکھوں کے ہاتھ سے کوئی چیز خرید کرنا جائز ہے چاہیے وہ جھٹکا کھاتے ہوں ان کی خوراک کا اثر بیع پو نہیں ہوسکتا، (۱۳صفر ۱۳۴۲ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 425

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت