فهرس الكتاب

الصفحة 561 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

انگریزی بسکٹ کھا سکتے ہیں یا نہیں۔ کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس میں خنزیر کی چربی ہوتی ہے کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اگر خنزیر کی چربی کا یقین ہوجائے تو نہ کھائے۔ محض شک سے ترک نہ کرے۔ (24جون 32)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 90

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت