السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ہر قسم کی آتشبازی ۔مثلًا آنار۔پٹاخے۔ورنگین دیا سلائی وغیرہ کاروزگار کرنا کیسا۔اور جب کے اس شے کا استعمال مسلمانوں کےلیے داخل اسراف ہو کر ممنوع ٹھہر ا تو ایک متقی مسلمان بیو پاری اگر شب برائت یا ہندوں کی دیوالی کے وقت فروخت کرتے تو ایک ممنوع شے کی تایئد ہوگی یا نہیں۔؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
آتشبازی چلانا منع ہے۔لہذا بنانا اور بیچنا بھی منع ہے۔
(فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ۔صفحہ نمبر 222)
فتاویٰ علمائے حدیث
جلد 14 ص 61
محدث فتویٰ