فهرس الكتاب

الصفحة 1186 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

اگر کوئی شخص اپنی گائے دودھ والی دس روپے کے بدلے گرو رکھے اور کہے کہ جب میں روپیہ دے دوں گا ، تب گائے واپس لے لوں گا ، اور دودھ مرتہن لے دے اور ہی خوراک دیوے ، تو یہ درست ہے یا نہیں ؟ (ربگون گلی نمبر ۲۵مکان نمبر۲۱ محمد عمر )

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

حدیث میں اس کا خاص ذکرآیا ہے اس لئے جائز ہے ۔

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 449

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت