فهرس الكتاب

الصفحة 881 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

حالت ضرورت اور غیر ضرورت میں تصویر کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

جان دار چیزوں کی تصویر حرام ہے خواہ وہ کیمروں کی تصویر ہو 'ہاتھ سے بنائی گئی ہو یا کسی آلہ وغیرہ سے ۔اسی طرح تصویر کا جمع کرنا بھی حرام ہے 'البتہ اگر کوئی شخص مضطر ہوجائے اور وہ بے اختیار ہو مثلًایہ کہ پاسپورٹ کے لیے یا ذمہ داری سپرد کرنے کے لیے اس سے تصویر طلب کی جائے تو اس کی رخصت ہے لیکن دل سے تصویر کو مکروہ سمجھنا چاہیے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص382

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت