فهرس الكتاب

الصفحة 1412 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

میں ایک طبیب ہوں اور میرے پیشہ کا تقاضا ہے کہ مجھے کبھی کبھی نشہ آور اشیاء' مثلًا مارفین' کوکین اور ویلیم استعمال کرنا پڑتی ہیں تو ان کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

حرام چیزوں کے ساتھ علاج کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ ایسی بہت سی ادلۃ شرعیہ موجود ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ حرام اشیاء کے ساتھ علاج جائز نہیں ہے' مثلًا سنن ابی داؤد میں حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روای ہے کہ ﷺ نے فرمایا

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج3ص495

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت