السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
اگر زیر ناف بال اتار تے وقت کوشش کے باوجود کو ئی بال رہ جائے تو کیا اس کا کو ئی کفارہ ہے ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
صرف تو بہ استغفا ر کا فی ہے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ
ج1ص809