فهرس الكتاب

الصفحة 1723 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کوئی مسلمان دکاندار ذیل کے دو قسم کےمال فروخت کر سکتے ہیں۔یا نہیں قسم اول سگریٹ تاش قسم دوم صورتیں یعنی تصویریں جو مٹی وغیرہ سے بنائی جاتی ہیں۔جن سے بچے کھیلتے ہیں۔اور ایک اور قسم کی بازی جو منہ سے لڑکے بجاتے ہیں۔اور یہ سب چیزیں مٹی ۔کاغذ۔اور ٹین وغیرہ کی بنتی ہیں۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

تصویر یا بت یا نشہ آور چیز کا بیچنا مسلمان کو جائز نہیں۔واللہ اعلم عند اللہ تعالیٰ

(اہل حدیث 10 محرم سن1334ھ) (فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 صفحہ 403)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 116

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت