فهرس الكتاب

الصفحة 666 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

حدیث میں ہے لعن اللہ الواصلات۔ اللہ تعالیٰ نے ملانے والیوں پر لعنت کی ہے۔ کیا پراندہ استعمال کرنے والی عورت اس میں شامل ہے؟ (محبوب الٰہی)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

پراندہ اگر بالوں کو گھنا یا لمبا ظاہر کرتا ہے تو منع ہے ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وصل شیء سے منع فرمایا ہے۔ ۱۰، ۳، ۱۴۲۴ھ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 759

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت