فهرس الكتاب

الصفحة 1817 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

سودی معاملات میں سود خوار سے سود وصول ہونے کے لئے مدد کرنا کیسا ہے؟ جبکہ دونوں مسلمان ہوں ، اگر کوئی شخص بقیہ سود چھوڑ دینے کا مشورہ دے تو مستحق ثواب ہے یا نہیں ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

جو کام گناہ ہے اس میں مدد کرنا بھی گنا ہ ہے سود چھوڑدینے کا مشورہ دینے والے کو ثواب ہے ، (۱۷دسمبر۱۹۱۵ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 439

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت