فهرس الكتاب

الصفحة 1115 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ایک شخص اس شرط پر روپیہ دیتا ہے کہ فی من غلہ یا کسی چیز میں مقرر فی من آٹھ آنے یا چھ آنے کے حساب سے کمیشن لیں گے ، روپیہ دینے کی عوض ، اور اس غلہ میں نفع ہو یا نقصان ہو سو ہمارے ذمہ رہا ، کیا شرح شریف میں اس قسم کا لین دین جائز ہے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

جائز ہے کمیشن فروخت کرنے کی دلالی ہے سودا نہیں، (۲۴جون ۱۹۳۲ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 392

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت