فهرس الكتاب

الصفحة 377 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ایک آدمی نے بھینس کے ساتھ زنا کیا ہے آپ اس کے با رے میں بتا ئیں کہ اس کا کیا کیا جا ئے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

چوپایہ کے ساتھ بد فعلی کے مر تکب پر منا سب تعزیر قا ئم کر نی چاہیے تا کہ اسے عبرت ہو اور مفعول بہ جا نو ر کو قتل کی صورت میں تلف کر دیا جا ئے تا کہ اس کی طرف عار منسو ب نہ ہو اور اگر وہ جا نو ر کسی غیر کا ہے تو فا عل پر اس کی قیمت کا تا وان ڈا ل دیا جا ئے ظلم کو روکنے کی یہ ایک صورت ہے تفصیل کے لیے ملا حظہ ہو ۔ (المغنی ابن قدامہ:12/351۔353)

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص870

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت