فهرس الكتاب

الصفحة 206 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ایک مولوی صاحب نے کہا ہے کہ موجودہ چاند اس آسمان دنیا پر ہےمگراس قسم کے دوسرے چاند دیگر آسمانوں پر بھی ہیں اورہر کسی آسمان پر الگ الگ چاند ہے اوردعویٰ کرتا ہے کہ یہ حقیقت میں قرآن وحدیث سے ثابت کرووں گایہ دعوی ٰاپنے اندر کتنی صداقت رکھتی ہے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یہ دعوی بھی بالکل باطل ہے مدعی کو قرآن وصحیح حدیث (جومتصل سند کے ساتھ مروی ہو) سے اس دعوی کو ثابت کرنا چاہیے وگرنہ اپنے دعوے سےرجوع کرے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ راشدیہ

صفحہ نمبر 77

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت