فهرس الكتاب

الصفحة 1141 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

زید نے بکر کو فی روپیہ دس سیر گندم ملے کرکے چند ہ ماہ معینہ پر دیا اب بکر نے مدت مقررہ پر ادا نہیں کیا پھر زید نے بعد مدت در اس روپے کا جو یا دوسری چیز نرخ بازار سے لینا چاہتا ہے کیا درست ہو گا؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

بیع اول بیع سلم ہے اس کے ماتحت وہی لے گا جولینا کیا ہے دوسری چیز دوسری بیع سے لے گا ، (۸مئی ۱۹۳۱ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 425

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت