السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ایک شخص کسی کو روپیہ دیتا ہے اس شرط پر کہ تمہیں فلاں وقت میں غلہ لوں گا۔ اس وقت جو بھاو ہوگا اس بھاؤ سے پانچ سیر یا دس سیر زیادہ لوں گا یہ حلال ہے یاحرام ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
یہ صورت ناجائزہے بھاؤمقرر کرے بازاری بھاؤ سےواقع میں کم ہو یا زیادہ تو جائز ہے۔(فتاوی ثنایئہ جدل 2 ص 141(
فتاویٰ علمائے حدیث
جلد 14 ص 204
محدث فتویٰ