السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
چوسہ ساگوانی وغیرہ وغیرہ جو بغیر تخم ریزی انسان کی پہاڑوں پر اُگے ہوئے ہوتے ہیں۔اس کے فروخت کرنے کی ملازمت شرعًا جائز ہے یانہیں؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
کسی شخص نے اگر اس پر جائز طور پر قبضہ کیا ہے۔تو اس کی ملازمت کرنا بھی جائز ہے۔ظلم سے ہے تو ناجائز ہے۔
)28 جنوری سنہ 1910ئ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد ثانی صفحہ نمبر 431(
فتاویٰ علمائے حدیث
جلد 14 ص 56
محدث فتویٰ