السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کتے لڑانے والوں کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ان کی کمائی کیسی ہے؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
فاسق ہے اس کام سے حاصل کردہ مال حرام ہے نیز یہ کسب حرام ہے۔
وباللہ التوفیق
احکام و مسائل
خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 380