فهرس الكتاب

الصفحة 674 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

انگوٹھی امیر کے علاوہ کوئی نہ پہنے روایت کیسی ہے اور عام آدمی انگوٹھی پہن سکتا ہے یا نہیں؟ (قاسم بن سرور)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

صحیح بخاری 2اور صحیح مسلم کی احادیث سے بھی پتہ چلتا ہے کہ امیر کے علاوہ دوسرے بھی چاندی کی انگوٹھی پہن سکتے ہیں۔ البتہ اس پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں لکھوا سکتے۔3 حدیث '' انگوٹھی امیر کے علاوہ کوئی نہ پہنے '' کا حوالہ لکھیں۔ ۱۳، ۴، ۱۴۲۴ھ

2 بخاری،کتاب اللباس،باب خاتم الفضۃ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 762

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت