فهرس الكتاب

الصفحة 895 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ٹیلی ویژن ٹریننگ کے سلسلہ میں ایک مضمون ایسا بھی ہے 'جس سے طالب علم کو تصویر کے فن میں مہارت حاصل ہوجاتی ہے تو سوال یہ ہے کہ کیا آلہ تصویر کے استعمال سے گناہ ہوگا۔

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اگر یہ مذکورہ مصلحت لیے ہو یعنی نیت صالح ہو اور اس عمل سےمقصود اللہ تعالیٰ کی رضا ہو'دنیا کمانا مقصود نہ ہو تو پھر کوئی حرج نہیں

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص391

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت