فهرس الكتاب

الصفحة 459 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کیاعورت کواپنے شوہر کے بھانجے سے بھی پردہ کرنے کا حکم ہے۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

جی ہاں ،عورت اپنے شوہر کے بھانجے سے بھی پردہ کرے گی ،کیونکہ وہ شوہر کا بھانجا ہے ،اس عورت کا بھانجا نہیں ہے۔اور اس کے لئے ایک اجنبی شخص کی حیثیت رکھتا ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت