السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
دباغت سے پہلے مروار کے چمڑے کی بیع کرنے میں اختلاف ہے ایک قول جواز کا بھی ہے، (شرح مسلم للنووی ) میں بھی اس کو جائز سمجھتا ہوں البتہ استعمال اس کا دباغت پر موقوف ہے، (اہلحدیث ۱۴جنوری ۱۹۴۴ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 401
محدث فتویٰ