فهرس الكتاب

الصفحة 730 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

وہ کون سی کتاب حدیث کی ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ مجھے میرے اللہ نے حکم دیا ہے کہ میں داڑھی بڑھاؤں اور مونچھیں کٹواؤں ؟ محمد سلیم بٹ

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یہ لفظ قرطبی ۳: ۱۲۴ پر موجود ہیں ویسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم اللہ تعالیٰ کا ہی حکم ہے ۔ {مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اﷲَ} 1 [جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی فرماں برداری کی اس نے اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری کی]

1 پارہ ۵ رکوع۸

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01 ص 522

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت