فهرس الكتاب

الصفحة 1742 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

اکثر ہنود لوگ اپنی لڑکیوں کی شادی میں سبز پاتل یعنی چھوٹی ساڑیاں شکون نیک سے خریدتے ہیں۔اور دلہن کو پہلے رسم شادی میں اس کو استعمال کراتے ہیں۔اس لئے سبز پاتل کا بنوانا اور خرید کرنا ازروئے شرع کیا حکم ہے۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

ساڑیوں کا بیچنا منع نہیں ۔خریدنے والے کی نیت نیک ہو بد اس کا اثر بیع پر نہیں ہے۔جیسے ریشمی کپڑا بیچنا جائز ہے۔کوئی اسے اپنے استعمال کےلیے خریدے تو یہ اس کا اپنافعل ہے۔ (اہل حدیث زی الحجہ س1337ھ) (فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 صفحہ 390۔391(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 132

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت