السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کیا حد زنا میں چار گواہوں کا عینی ہونا ضروری ہے؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
شریعت میں حد زنا کے لیے ثبوت زنا ضروری ہے ثبوت زنا کی کئی صورتیں ہیں مثلًا چار گواہ۔ اعتراف واقرار اور حمل۔
وباللہ التوفیق
احکام و مسائل
نکاح کے مسائل ج1ص 322