السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
مندرجہ ذیل اشیاء کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے۔
(۱) حزب امان۔
(۲) صلاۃ نقطہ۔
(۳) صلاۃ لاہوتیہ۔
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
مندرجہ بالا چیزیں جن کا نام حزب الامان' صلاة النقطہ اور صلاة الاہوتیہ وغیرہ رکھا گیا ہے' یہ سب صوفیوں کی بدعتیں ہیں' انہیں ثواب کی نیت سے پڑھنا شرعًا درست نہیں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتاویٰ دارالسلام
ج 1