السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
جو لو گ واضح طو ر پر رشوت لیتے ہیں کیا ان کے گھر سے دعوت کھا ئی جا سکتی ہے کہ نہیں ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
رشوت خو ر کی دعوت قبو ل کر نے سے احتراز کر نا چا ہیے یہ بھی"نہی عن المنکر"کی ایک شکل ہے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ
ج1ص545