فهرس الكتاب

الصفحة 766 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کسی وقت یا سفر کے ٹائم میں ا نگوٹھی یا چاندی کا چھلہ وغیرہ پہننا جائز ہے یا نہیں۔ ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

جائز ہے حدیث شریف میں آیا ہے۔ اما الفضۃ فالعبوا بھا (6فروری 1931ء)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 141

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت