السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
سود خوار اور زانی دونوں گناہ کبیرہ کے مرتکب ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نافرمان ہیں۔اگرچہ سود خور پر حد شرعی نہیں۔لیکن وہ شخص بہت بڑا مجرم ہے۔کیونکہ حدیث میں مال کے ساتھ زنا سود کا ادنی جرم بیان ہوا ہے۔
فتاویٰ علمائے حدیث
جلد 14 ص 105
محدث فتویٰ