فهرس الكتاب

الصفحة 555 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ایک مسلمان روزانہ دو تین مرتبہ افیون سے مدک بنا کر کھاتا ہے۔ لہذا اس مد کی مسلمان سے سلام کلام نشست برخاست ازروئے شرع شریف جائز ہے۔ یاناجائز (عبدالرحمٰن ضلع سنتھال پرگنہ)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

ایسےشخص سے سلام کلام جائز ہے۔ مگر نصیحت کرنے کے ساتھ چنانچہ قرآن مجید میں ارشاد ہے۔

وَمَا عَلَی الَّذِینَ یَتَّقُونَ مِنْ حِسَابِہِم مِّن شَیْءٍ وَلَـٰکِن ذِکْرَیٰ لَعَلَّہُمْ یَتَّقُونَ

(گناہ گار آدمی کو نصیحت کے بغیر نہ چھوڑا کرو) (اہلحدیث 12 رجب 62 ہجری)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 69

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت