فهرس الكتاب

الصفحة 1639 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ایک شخص مسلمان ہے اور اس نے منشی ہندو رکھا ہے ملازم کے تم روپیہ سود پر دے کہ سودد یو اور وہ شخص اپنے آپ کو مستثنی رکھتا ہے۔بروئے شریعت کیاحکم ہے۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

کسی ناجائز کام پر ملازم رکھنے سے نہیں بچ سکے گا۔کام تو اسی کا ہے۔یہ محض فریب ہے۔خدا،نیات پر مطلع ہے۔

)فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ۔صفحہ نمبر 223(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 61

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت