فهرس الكتاب

الصفحة 1200 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

اگر دکان میں کوئی اجنبی گاہک مال خریدنے آئے ، اور قیمت دے جائے یا دوسری دکان سے خرید کر لایا ہو اور مال بھول کر چلا جاوے اور یہ کہ معلوم ہو کہ وہ کہاں کا رہنے والا تھا تو اب اس سے بھولے ہوئے مال اور چیز کو کیا کیا جائے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

بھولی ہوئی چیز لقطہ ہے ایک سال تک اس کے مالک کا انتظار کیا جائے نہ آئے ، تو اس کو پہچان کر استعمال کر لیں کبھی اس کا مالک آجائے تو قیمت دے دیں ،

(۸جمادی الثانی ۳۳ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 470

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت