فهرس الكتاب

الصفحة 1073 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کیا زمین بطورِ رہن دی اور لی جا سکتی ہے اس پر جزاء اور سزا کیا ہو گی؟ (ماسٹر سیف اللہ خالد ، اوکاڑہ)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

زمین زرعی و غیر زرعی کا رہن لینا دینا سود نہ بنے تو شرعًا درست ہے اور اگر سود بنے تو شرعًا ناجائز اور حرام ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: [وَحَرَّمَ الرِّبٰوا[البقرۃ:۲۸۵] [''اور سود کو حرام قرار دیا ہے۔''] ۷/۲/۱۴۲۳ھ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 509

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت